Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

الایا ایف کی خوبصورت اداوں پر مرکوز ہوئیں فینس کی نظریں، سمندر کے کنارے نظر آئیں

الایا ایف (Alaya F) نے مالدیپ ویکیشن کی اپنی کچھ خوبصورت تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کا بے باک انداز نظر آرہا ہے۔ انہوں نے تصاویر میں اپنی گلیمرس اداوں کی جھلک فینس کو دکھائی ہے۔

الایا ایف (Alaya F) نے مالدیپ کے خوبصورت سمندروں میں زندگی کا لطف لیتے ہوئے اپنی کچھ بے حد حسین تصاویر شیئر کرکے لوگوں کی توجہ مرکوز کی ہے۔ تصاویر سے ظاہر ہے کہ اس نوجوان اداکارہ نے اپنی چھٹیوں کا بھرپور لطف اٹھایا۔

الایا ایف نے اپنے مالدیپ ویکیشن کی اپنی کچھ  خوبصورت جھلکیاں فینس کو دکھائی ہیں۔ وہ تصاویر میں اپنی اداوں کا جلوہ دکھا رہی ہیں۔

الایا ایف نے تصاویر کے ساتھ دیئے کیپشن میں لکھا ہے، ’میری آنکھیں ہر ایک تصویرمیں بند ہے، کیونکہ میں دھوپ کا چشمہ ساتھ رکھنا بھول گئی تھی‘۔

الایا ایف نیلے رنگ کی بکنی مں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.