Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شمع سکندر نے برتھ ڈے پر شیئر کردی اب تک کی اپنی سب سے بولڈ تصویر، فینس کے اڑ گئے ہوش

ی وی کی مشہور اداکارہ شمع سکندر آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ میری لائف ہے سے مشہور شمع سکندر آج اپنا 41 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ شمع نے اپنے کریئر میں کئی ہٹ شوز میں کام کیا ہے ۔

ٹی وی کی مشہور اداکارہ شمع سکندر آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ میری لائف ہے سے مشہور شمع سکندر آج اپنا 41 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ شمع نے اپنے کریئر میں کئی ہٹ شوز میں کام کیا ہے ۔ یوم پیدائش کے اس خاص موقع پر شمع نے اپنی ایک انتہائی بولڈ تصویر پوسٹ کی ہے ، جس نے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔

تازہ تصویر میں شمع سکندر سپرہاٹ لگ رہی ہیں ۔ تصویر میں شمع بکنی اوتار میں نظر آرہی ہیں ۔ شمع سکندر پنک کلر کی مونوکنی پہن کر پانی میں لیٹ کر بولڈ پوز دے رہی ہیں ۔

اداکارہ شمع سکندر کی تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے اور اس کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ فینس لگاتار کمنٹس کرکے ان کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

بتادیں کہ شمع سکندر ٹی وی پر ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بی کافی مقبول ہیں ۔ شمع کو انسٹاگرام پر پونے تین ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.