Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کرشمہ کپور گھر میں ایسے کاٹ رہی ہیں اپنا وقت، فینس کو دکھائی روٹین لائف کی جھلک

کرشمہ کپور (Karisma Kapoor) نے حال ہی میں لندن اور نیویارک ٹرپ پر تھیں۔ وہ کافی لمبے ٹرپ کے بعد اپنے گھر پہنچ گئی ہیں اور آرام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کئی تصاویر شیئر کی ہین اور فینس کو دکھایا ہے کہ گھر پر رہ کر کیسے دن گزار رہی ہیں۔ ان تصاویر میں گھر کے کھانے کی جھلک بھی دکھائی ہے۔

کرشمہ کپور گزشتہ کئی ہفتوں سے لندن اور نیویارک میں ایک لمبا ویکیشن انجوائے کر رہی تھیں، لیکن وہ اب اپنے گھر واپس آگئی ہیں اور روٹین لائف کو انجوائے کر رہی ہیں۔ انہوں نے کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ اپنے روٹین لائف کو دکھا رہی ہیں۔

کرشمہ کپور نے ان تصاویر کے ذریعہ اپنی روٹین اور گھریلو لائف کی جھلک دکھائی ہے۔ ان میں وہ ہائی سلیو ٹی شرٹ اور شارٹ میں نظر آرہی ہیں۔

کرشمہ کپور اپنے لیونگ روم میں آرام کر رہی ہیں۔ لگتا ہے کہ وہ اپنے ویکیشن میں کافی تھک گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.