Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، پہنی دھاگے سے بنی ڈریس، فینس رہ گئے ہکا بکا

 اداکارہ عرفی جاوید ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی زیادہ بولڈ ہوتی جارہی ہیں ۔ اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ تجربہ سے فینس کے ہوش اڑا دئے ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔

اداکارہ عرفی جاوید ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی زیادہ بولڈ ہوتی جارہی ہیں ۔ اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ تجربہ سے فینس کے ہوش اڑا دئے ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ عرفی نے ایک تازہ ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ بولڈنیس کی سبھی حدوں کو پار کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

عرفی جاوید اس مرتبہ نہ صرف ٹاپ لیس بلکہ برا لیس ہوکر اپنے سینے کو ہاتھوں کے سہارے چھپاتی نظر آرہی ہیں ۔ اس برالیٹ کو عرفی نے غضب کے اعتماد کے کیری کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.