جسم پر ہرے پتے، کانوں میں لٹکتے کیڑے اور انگلی میں پھنسی چھپکلی، اداکارہ ادا شرما کا نیاانداز
اداکارہ ادا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے عجیب و غریب انداز پر ان کے فینس فدا ہوگئے ہیں ۔ ان تصویروں میں ادا نے کپڑوں کی جگہ آرٹیفیشیل ہری پتیوں ، ایئرنگس کی جگہ آرٹیفیشیل کیڑے اور انگوٹھی کی جگہ آرٹیفیشیل چھپکلی پہن رکھی ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما کی سوشل میڈیا پر کافی فین فالوئنگ ہے ۔ ادا شرما انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس وجہ سے انسٹاگرام پر انہیں 65 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ ادا کے ویڈیوز اور تصاویر آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ان کی تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔
اداکارہ ادا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے عجیب و غریب انداز پر ان کے فینس فدا ہوگئے ہیں ۔
اداکارہ ادا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے عجیب و غریب انداز پر ان کے فینس فدا ہوگئے ہیں ۔