عرفی جاوید نے بلیک ساڑی میں لگایا سلور جولری کا تڑکا، فینس نے کہا-فیشن گیم آن پوائنٹ
عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنے اترنگی اسٹائل اور اسٹائلش آوٹ فٹس سے فینس کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں۔ رنویر سنگھ اور مسابا گپتا ان کے اسٹائل کی تعریف بھی کر چکے ہیں، ایسے میں ان کا کانفیڈنس لیول اور ہائی ہوگیا ہے۔ حال ہی میں عرفی جاوید نے بلیک نیٹ کی ساڑی (Urfi Javed in Black Net Saree) میں اپنی دیسی اوتار دکھاکر لوگوں کے دلوں کی دھڑکن کو مزید تیز کردیا۔
عرفی جاوید (Urfi Javed) کو یوں ہی تھوڑی سوشل میڈیا (Social Media) سینسیشن تھوڑی کہا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ کی درجہ حرات کیسے ہائی کیا جاتا ہے، یہ وہ اچھی طرح جانتی ہیں۔ حال ہی میں عرفی جاوید نے بلیک نیٹ کی ساڑی (urfi javed in black net saree) میں اپنی دیسی اوتار دکھا کر لوگوں کے دلوں کی دھڑکنوں کو مزید تیز کردیا۔
عرفی جاوید (Urfi Javed) اپنے اترنگی اسٹائل اور اسٹائلش آوٹ فٹس سے فینس کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں۔ رنویر سنگھ اور مسابا گپتا ان کے اسٹائل کی تعریف بھی کرچکے ہیں، ایسے میں ان کا کانفیڈنس لیول اور ہائی ہوگیا ہے۔