Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک کے بعد اب ریڈ گاون میں ملائیکہ اروڑہ کے بولڈ لک نے فینس کے اڑائے ہوش، دیکھئے وائرل تصاویر

 ملائیکہ اروڑہ کی ان تصاویر کو دیکھ کر فینس جم کر ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ ملائیکہ کو کوئی فائر بتا رہا ہے تو کوئی ہاٹ ۔

ملائیکہ اروڑہ نے طویل عرصہ سے بالی ووڈ سے دوری بنا رکھی ہے۔ حالانکہ سوشل میڈیا پر ان کے جلوے برقرار ہیں ۔ اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرکے ملائیکہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں، جن کو ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔ملائیکہ اروڑہ نے اب ریڈ اسٹریپ لیس گاون میں اپنی سپر اسٹننگ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ریڈ گاون میں ملائیکہ کا لک قابل دید ہے ۔

ملائیکہ نے ریڈ اسٹریپ لیس گاون میں اپنی کئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ کچھ میں وہ کھڑے ہوکر پوز دے رہی ہیں تو کچھ میں وہ صوفے پر بیٹھ کر جلوے بکھیر رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.