شادی کے بعد مونی رائے نے دکھایا اتنا بولڈ انداز، اڑ گئی فینس کی نیند، دیکھئےتصاویر
مونی رائے ایک ایسی اداکارہ ہیں جو اپنے ہنر سے لوگوں کا دل جیت لیتی ہیں ۔ لوگوں کو مونی رائے کی اداکاری کافی پسند آتی ہے ۔ حالانکہ مونی رائے اداکارہ کے علاوہ اپنے اسٹائل اور بولڈنیس کیلئے بھی مشہور ہیں ۔
مونی رائے ان دنوں اپنی بولڈنیس سے سبھی کے ہوش اڑا رہی ہیں ۔ ہر دن اداکارہ کا ایک سے بڑھ کر ایک نیا انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ایسے میں اب فینس بھی ان نے نئے اوتار کیلئے بے تاب رہتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے بولڈنیس کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے سبھی کے ہوش اڑا دئے ہیں ۔
مونی نے اپنی اداکاری کے دم پر ناظرین کا دل جیتا ہے ۔ اسی وجہ سے انہیں ایک کے بعد ایک بڑے پروجیکٹ بھی ملتے رہتے ہیں ۔
مونی جب بھی پردے پر آتی ہیں تو فینس ان پر سے اپنی نظریں نہیں پٹا پاتے ہیں ، جس ایک خاص وجہ اداکارہ کی خوبصورتی ہے ۔
فینس ان کی ہر ادا پر فدا رہتے ہیں ۔ ایسے میں ان کے چاہنے والوں کی فہرست لگاتار بڑھتی جارہی ہے، جو ان کی صرف ایک جھلک کیلئے بے تاپ رہتے ہیں ۔