Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکار فرحان اختر کی اہلیہ نے انتہائی ڈیپ نیک ٹاپ پہن کر کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے دنگ

فرحان اختر سے شادی کے بعد شیبانی ڈانڈیکر کافی بولڈ ہو گئی ہیں۔ اس کا ثبوت اداکارہ کا انسٹاگرام اکاونٹ ہے ، جو بولڈ اور ہاٹ تصاویر سے بھرا پڑا ہے۔ ان تصاویر میں کبھی اداکارہ بکنی پہن کر کیمرے کے سامنے اپنی باڈی کو فلاؤنٹ کرتی نظر آتی ہیں تو کبھی وہ اتنے بولڈ کپڑے پہنتی ہیں کہ فینس انہیں دیکھ کر دیوانے ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں شیبانی نے اتنی ریویلنگ ڈریس پہن کر ریسٹورنٹ کی میز پر چڑھ گئیں اور ایسے ایسے پوز دے کر تصاویر کلک کروانے لگیں کہ ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔

ان تصویروں کو شیبانی ڈانڈیکر نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ تصاویر میں اداکارہ حد سے زیادہ بولڈ اور ریویلنگ ڈریس پہن کر ریسٹورینٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

ان تصویروں میں شیبانی بلیک کلر کی برا لیٹ پہنی ہوئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی ریویلنگ اسکرٹ پہن رکھی ہے ۔ اداکارہ کی یہ اسکرٹ ایک طرف سے تھائی سلٹ ہے، جو ان کے لک کو مزید بولڈ بنا رہا ہے ۔

شیبانی کی اسکرٹ میں اتنا لمبا کٹ لگا ہوا ہے کہ اس میں ان کی زیادہ تر باڈی دکھائی دے رہی ہے ۔ وہیں تصویر میں اداکارہ کا ڈیپ نیک لوگوں کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.