Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

 اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید اکثر اپنے اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی اپنے لک سے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا رہی ہیں ۔ حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس کو دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ہے، کیونکہ اس تصویر میں عرفی اب تک کا سب سے بولڈ اور ہاٹ پوز دے رہی ہیں ۔

انسٹاگرام اسٹوری پر عرفی جاوید نے پیلے کلر کی ساٹن برا پہنے اپنی تصویر شیئر کی ہے ۔ کھلے بال اور بڑے ہوپس ایئرنگس کے ساتھ عرفی کا لک کافی بولڈ نظر آرہا ہے ۔

خاص بات یہ ہے کہ عرفی نے انتہائی بولڈ انداز اخیتار کرتے ہوئے ایک طرف سے اپنی برا کو کھسکا رکھا ہے اور اپنے ہاتھ سے پرائیویٹ پارٹ کو چھپا رکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.