اداکارہ تیجسوی پرکاش پر چھایا بولڈنیس کا خمار، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش
29 سال کی تیجسوی پرکاش کیمرہ کے سامنے دن بہ دن ایسی ایسی تصاویر کھینچوا رہی ہیں کہ انہیں دیکھتے ہی لوگ بے قابو ہورہے ہیں ۔ حال ہی میں تیجسوی پرکاش نے انتہائی ٹائٹ برا اور بلیک ٹراوزر میں ایسا فوٹوشوٹ کرایا کہ لوگ انہیں دیکھتے ہی رہ گئے ۔

تیجسوی پرکاش نے اس فوٹوشوٹ میں ایسے ایسے پوز دئے ہیں کہ اس کو اب تک کا سب سے بولڈ فوٹوشوٹ کہہ سکتے ہیں ۔

اس میں اداکارہ حد سے زیادہ ریویلنگ اور ٹائٹ کپڑوں میں کلر لکس دے رہی ہیں ۔

اداکارہ نے برا کے اوپر ڈینم جیکٹ بھی پہن رکھی ہے ، جس کو کندھے سے کھسکار کر کیمرے کے سامنے اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں ۔

اتنا ہی نہیں تیجسوی کیمرے کے پر نہ صرف ڈیپ نیک فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں بلکہ اپنے کروی فیگر کو بھی دکھا رہی ہیں ۔