Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ عرفی جاوید نے کپڑوں کے بغیر کرایا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے ہکا بکا

عرفی جاوید ہمیشہ ہی کچھ نہ کچھ ایسا ٹرائی کرتی ہیں کہ سبھی کی نظریں صرف اور صرف ان پر ہی مرکوز ہوجاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا کردیا ہے، جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا چھا گئی ہیں ۔

عرفی جاوید ہمیشہ ہی کچھ نہ کچھ ایسا ٹرائی کرتی ہیں کہ سبھی کی نظریں صرف اور صرف ان پر ہی مرکوز ہوجاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا کردیا ہے، جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا چھا گئی ہیں ۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ کپڑوں کے بغیر گلاب کی پتیوں سے اپنے جسم کو ڈھکے ہوئے نظر آرہی ہیں ۔

عرفی جاوید کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے اور کوئی بھی اداکارہ کو اس طرح دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کررپا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.