Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

بلیک ڈریس میں نصرت جہاں کے قاتلانہ انداز کو دیکھ کرفینس کھو بیٹھےہوش، کہہ ڈالا یہ

 مغربی بنگال کی ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں (Nusrat Jahan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ انسٹا گرام پر اپنی کوئی نہ کوئی تصاویر اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنی تازہ ترین گلیمرس (Nusrat Jahan glamorous) تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے بلیک رنگ کے آوٹ فٹ میں قاتلانہ انداز دیکھا جاسکتا ہے۔

 

نصرت جہاں اداکاری سے لے کر سیاست تک میں ایک بڑا نام ہیں۔ فلموں اور کاموں سے زیادہ تو اداکارہ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے ہی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ہر دن وہ اپنے فینس کے ساتھ کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کے حال ہی کے پوسٹ میں گلیمرس اداوں نے فینس کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں۔

نصرت جہاں کی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر (Nusrat Jahan Latest Photos) میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ بلیک رنگ کے آوٹ فٹ میں پوز دے رہی ہیں۔ گلیمرس اداوں کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنی شرمیلا اور سادگی بھرا انداز بھی دکھایا ہے۔

اداکارہ نے بلیک رنگ کے آوٹ فٹ(Nusrat Jahan in Black Outfit)  کے ساتھ بالوں کو کھلا چھوڑا ہے اور آنکھوں میں کاجل لگایا ہے، جس میں ان کی خوبصورتی کا جواب نہیں ہے۔ ان کی ان تصاویر کو محض چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائکس مل گئے اور فینس ان کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.