Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ویڈنگ لہنگا ہو یا ٹاپ اسکرٹ، نئی تصاویر میں قہر برپا کر رہی ہیں اداکارہ رشمی دیسائی

بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور آرٹسٹ رشمی دیسائی اپنی اداکاری کا لوہا پہلے ہی منوا چکی ہیں اور اب وہ اپنے گلیمرس لُک سے بھی کافی اٹینشن لیتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن کے ذریعہ وہ انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں۔

پنک اور وہائٹ رنگ کے کامبینیشن والے اسکرٹ ٹاپ میں رشمی دیسائی بہت معصوم لگ رہی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر کے ادے پور کے خوبصورت لوکیشن سے شیئر کی گئی ہے۔

ان تصاویر میں ان کی مسکراہٹ دیکھ کر فینس کمنٹ میں انہیں Adorable baby بلا رہے ہیں۔ یقیناً یوں کھلکھلاتے ہوئے اداکارہ بہت پیاری نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.