Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

حنا خان سے سیکھیں ٹریڈیشنل آوٹ فٹ کو خوبصورتی کے ساتھ کیری کرنے کا بہترین طریقہ

حنا خان (Hina Khan) نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کچھ شاندار تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ روایتی لباس میں کافی گلیمرس اور خوبصورت نظر آرہ یہیں۔ انہیں تصاویر میں کرتا-شرارا ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

حنا خان (Hina Khan) نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں بغیر بازو والے کرتا شرارا سیٹ کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ پہنا۔ اداکارہ اچھے سے جانتی ہیں کہ روایتی ملبوسات کو کس طرح سے کیری کیا جاتا ہے۔ آئیے، اداکارہ کی خوبصورت تصاویر پر نظر ڈالیں۔

حنا خان کو سلیو لیس (بغیر بازو کے) کرتا سیٹ میں دیکھ کر سمجھا جاسکتا ہے کہ گرمیوں میں کسی شادی میں کس طرح کی ڈریس پہننی چاہئے۔

حنا خان پیسٹل رنگ کے آوٹ فٹ میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.