Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

میکا سنگھ بننے والے ہیں دولہا، ہلدی مہندی کے بعد آکانشا پوری کے ساتھ آئیں سنگیت کی تصاویر

 ’سوئنکر شو‘ ’میکا دی ووہتی‘ کے ذریعہ پنجابی گلوکار سنگر میکا سنگھ (Mika Singh) نیشنل ٹی وی پر دولہا بننے والے ہیں۔ شو کے تین گرلس پرانتیکا داس (Prantika Das) اور نیت مہل (Neel Mehal) فائنلسٹ ہیں، لیکن سب سے زیادہ سرخیاں آکانشا پوری بٹور رہی ہیں، جو میکا سنگھ کی پرانی دوست ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی مہنگی اور ہلدی تقریب کی تصاویر شیئر کی تھیں اور اب ان کے سنگیت کی تصاویر آئی ہیں۔

میکا سنگھ کے سنگیت تقریب میں مشہور پنجابی سنگر گرو رندھاوا بھی شرکت کرنے پہنچے۔ تصویر میں آپ انہیں بھی اس جوڑے کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

آکانشا کے ہاتھ میں میکا سنگھ کے نام کی مہندی لگا چکی ہیں اور ہلدی کی رسم بھی زور وشور سے ہوئی۔ اس کے بعد سنگیت فنکشن بھی دھوم دھام سے منایا گیا۔

سنگیت کے دوران میکا سنگھ اور آکانشا پوری نے کئی گانوں پر ایک دوسرے کے ساتھ خوب ڈانس کیا۔ اس خاص پروگرام میں اس جوڑی نے ایک دوسرے سے میچ کرتے ہوئے آوٹ فٹس پہنے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.