اسٹائلش ڈریس میں بھوجپوری اداکارہ نے دکھائی دلکش ادائیں، رانی چٹرجی کا رومرڈ بوائے فرینڈ بھی ہوا فدا
بھوجپوری اداکارہ پراچی سنگھ (Prachi Singh) نے انسٹا گرام پر اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ (Prachi Singh Photoshoot) شیئر کیا ہے، جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔ وہ بے حد ہی پیاری لگ رہی ہیں۔ ان کی تصاویر کو دیکھ کر فینس بھی کافی ایکسائیٹیڈ ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر (Prachi Singh Photos) میں اگر پراچی سنگھ کے لُک کی بات کی جائے تو اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ کھلے بال، ہائی ہیلس اور شارٹ ڈریس میں جم کر پوز دے رہی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کا بولڈ انداز دیکھنے کے لئے مل رہا ہے۔ جہاں ان کے لُک کو فینس کافی پسند کر رہے ہیں۔
وہیں، پراچی سنگھ کی خوبصورتی کو دیکھ کر رانی چٹرجی کے رومرڈ راگھو نیر (Rani chatterjee) نے بھی کمنٹ کیا ہے۔ انہوں نے ہارٹ والی اسمائلی شیئر کیا ہے۔
پراچی سنگھ نے فوٹو شوٹ (Prachi Singh New photos) کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی شاندار کیپشن بھی لکھا ہے، ’آپ کافی ہو۔ ہزاروں بارے بہت ہو‘۔ فینس بھی ان کی پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔ ایک نے ان کے پوز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا، ’آپ کے پاس ایک زبردست خوبصورتی ہے۔