Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

سیف علی خان لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ منا رہے ہیں چھٹیاں، جیہہ کے ساتھ نظر آئیں سارہ علی خان اور ابراہیم

سارہ علی خان (Sara Ali Khan) نے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے لندن والی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ سارہ علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئیں تصاویر میں وہ اپنے والد سیف علی خان اور بھائی ابراہیم-جیہہ کے ساتھ لندن کے ایک پارک میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

بالی ووڈ کے عظیم اداکار سیف علی خان  (Saif Ali Khan) اور مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) آئے دن اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں مناتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ایک بار پھر سیف علی خان اور کرینہ کپور ان دنوں اپنے بچے تیمور علی خان، جیہہ علی خان، سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان کے ساتھ لندن میں چھٹیاں منا رہے ہیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ایک بار پھر یہ پٹودی فیملی ایک ساتھ لندن میں چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ دراصل، سیف علی خان نے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے لندن والی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

سارہ علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تصاویر میں وہ اپنے والد سیف علی خان اور بھائی ابراہیم خان-جیہہ کے ساتھ لندن کے ایک پارک میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.