Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

دشا پاٹنی ہی نہیں، یہ اداکارہ بھی شاندار آوٹ فٹ میں آئیں نظر، دیکھیں تصاویر

دشا پاٹنی (Disha Patani)، تارا ستاریہ (Tara Sutaria) اور ثانیہ ملہوترا سمیت کئی سیلبس کو پیپراجی نے اس ہفتے الگ الگ جگہ دیکھا۔ ان سیلبس نے اپنے فیشن سینس سے فینس کا دھیان کھینچا ہے۔ اداکارہ کے فینس ان کا اسٹائل دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں

دشا پاٹنی کالے رنگ کی برالیٹ اور اسکرٹ میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

کیارا اڈوانی نے ہلکے رنگ کے کاٹن جمپ سوٹ میں سمر فیشن کا جلوہ بکھیرا۔

تاپسی پنو فلوریل ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

تارا ستاریہ کالی اور سفید رنگ کی آف شولڈر میں بے حد حسین لگ رہی تھیں۔

ثانیہ ملہوترا چمکدار گلابی رنگ کی شرٹ ڈریس میں بے حد شاندار لگ رہی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.