Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ نیہا ملک نے ٹائیگر پرنٹ ڈریس میں جم کر فلانٹ کئے کروس، فینس رہ گئے دنگ

 بھوجپوری سپراسٹار کھیساری لال یادو کے گانے تیرے میرے درمیاں میں اپنے جلوے بکھیری چکی اداکارہ نیہا ملک اکثر اپنے فوٹوشوٹ سے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنی نئی تصاویر سے لوگوں کو اپنی جانب کھینچتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نئے فوٹوشوٹ میں انیمل پرنٹیڈ آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

نیہا ملک کے نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں اب تک کی سبھی تصاویر سے ہٹ کر ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ اپنے کروی فیگر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

نیہا ملک ہمیشہ ہی اپنے بولڈ لک سے فینس کو مدہوش کردیتی ہیں اور نئی تصاویر میں بھی وہ ایسا ہی کچھ کررہی ہیں ۔

اداکارہ کا یہ فوٹوشوٹ انٹرنیٹ کے درجہ حرارت کو بڑھا رہا ہے اور ہر کسی کی نظریں ان پر ٹھہر رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.