Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جینس کے بٹن کھول کر کیمرے کے سامنے آگئیں عرفی جاوید، اخبار سے ڈھکا آگے کا حصہ

عرفی جاوید سوشل میڈیا کی دنیا کا مشہور نام ہیں۔ ان کی ہر تصویر پر فینس جم کر کمنٹ کرتے رہتے ہیں ۔ ہر مرتبہ ان کا لک لوگوں کے درمیان موضوع بحث بن جاتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر ان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ پھر سے اپنا بولڈ لک دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔

عرفی جاوید نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، اس میں عرفی نے جینس پہن رکھی ہے اور اس کے بھی بٹن کھلے ہوئے ہیں ۔

یہی نہیں انہوں نے ہاتھ میں اخبار پکڑا ہوا ہے اور اس اخبار سے اپنے آگے کے حصے کو چھپا رکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.