نکی تمبولی نے بکھیرے جلوے، دیکھ کر سوشل میڈیا پر مچی ہلچل
بگ باس 14 میں اپنے جلوے بکھیرنے کے بعد اداکارہ نکی تمبولی لگاتار لائم لائٹ میں ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایسی تصمویر شیئر کردی ہیں کہ وہ تہلکہ مچا رہی ہیں ۔
اداکارہ نے دوسری بار کووڈ پازیٹو ہونے کے بعد یہ تصویر شیئر کی، جس کے کیپشن میں انھوں نے لکھا، , ‘Roll out of the bed and show off!! اسی کے ساتھ انہوں نے ہیش ٹیگز monday #mondaymood #glam #bodygoals #hotmess #nikkitamboli استعمال کیے ہیں۔
تصویر میں، نکی تمبولی اپنے 6 پیک ایبس کو گرے کلر میں ایک کوآرڈ سیٹ میں فلانٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔
تصویر میں، نکی تمبولی اپنے 6 پیک ایبس کو گرے کلر میں ایک کوآرڈ سیٹ میں فلانٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔