Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

انکتا لوکھنڈے نے شوہر وکی جین کے ساتھ کروایا گلیمرس فوٹو شوٹ، دیکھیں تصاویر

انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) نے شوہر وکی جین (Vicky Jain) کے ساتھ گلیمرس فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وکی جین اور انکتا لوکھنڈے کا رومانٹک انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دونوں نے تصاویر کے لئے کئی الگ الگ رومانٹک پوز دیئے ہیں۔

انکتا لوکھنڈے اور اپنے شوہر وکی جین کے ساتھ جمعرات کو انٹرنیشنل آئیکانک ایوارڈس 2022 میں شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے جوڑے نے گلیمرس آوٹ فٹ کو چنا۔ اس میں انکتا لوکھنڈے۔وکی جین کو بیسٹ جوڑے کا ایوارڈس جیتا۔ انکتا لوکھنڈے نے اس دوران شوہر وکی جین کے ساتھ اسٹننگ تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں، انکتا لوکھنڈے کو گرین اسٹریپی ڈیپ نیک گاون میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انکتا لوکھنڈے اس میں بے حد گلیمرس لگ رہی ہیں۔

انکتا لوکھنڈے نے اپنے آوٹ فٹ کے ساتھ سیرولین بلو ٹیئر ڈراپ ایئر رنگس، اسٹیٹمنٹ رنگس اور اسٹریپی ایمبیلشڈ ہائی ہیلس کو چنا۔

وہیں وکی جین بلیک اینڈ وہائٹ ٹکسیڈو میں نظر آئے۔ انکتا لوکھنڈے اور وکی جین نے ایک سجلنگ فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.