ایک ولین ریٹرنس کے ٹریلر لانچ میں چھا گیا دشا پاٹنی کا اسٹائل، لیکن چہرہ دیکھ کر مایوس ہوگئے فین
’ایک ولین ریٹرنس‘ (Ek Villain Returns) کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران ہر کسی کی نظر دشا پاٹنی (Disha Patani) پر جا ٹکی۔ بلیک برالیٹ اور ویسٹ اسکرٹ میں دشا پاٹنی کا لُک فینس کو بے حد پسند آیا، لیکن دشا پاٹنی کا چہرہ دیکھ کر ان کے فینس مایوس بھی ہوگئے۔
بالی ووڈ کی مچ اویٹیڈ فلمس میں سے ایک ‘ایک ولین ریٹرنس‘ (Ek Villain Returns) کا ٹریلر جاری کیا جاچکا ہے۔ ٹریلر لانچ کے موقع پر فلم کی پوری اسٹار کاسٹ یعنی ارجن کپور (Arjun Kapoor)، تارا ستاریہ (Tara Sutaria)، جان ابراہم (John Abraham) اور دشا پاٹنی ساتھ نظر آئے۔ اس دوران ہر کسی کی نظر دشا پاٹنی (Disha Patani) کے لُک پر جا ٹکی۔ بلیک برالیٹ اور وہی کٹ ویسٹ اسکرٹ میں دشا پاٹنی کا لُک فینس کو بے حد پسند آیا، لیکن دشا کا پاٹنی کا چہرہ دیکھ کر ان کے فینس مایوس بھی ہوگئے۔
ایک ولین ریٹرنس کے ٹریلر لانچ ایونٹ میں دشا پاٹنی نے اپنی فٹنس اور گلیمرس لُک سے ایک بار پھر ہلچل مچا دی۔
حالانکہ، ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران دشا پاٹنی کا چہرہ فینس کے لئے مایوسی کا سبب بن گیا۔