سنجے دت کی بیٹی ترشالا دت کا 34 سال کی عمر ٹرانسفارمیشن دیکھ کر آپ رہ جائیں گے حیران، دیکھیں تصاویر
سنجے دت (Sanjay Dutt) کی بیٹی ترشالا دت (Trishala Dutt) ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ وجہ ہے ان کی گلیمرس تصاویر۔ 34 سال کی ترشالا دت نے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کرکے ہنگامہ مچا دیا ہے۔
ترشالا دت (Trishala Dutt) کی تازہ ترین تصاویر میں ان کے سجلنگ انداز کو سبھی لوگ نوٹس کرر ہے ہیں۔ سنجے دت (Sanjay Dutt) کی پہلی بیوی رچا شرما کی بیٹی ترشالا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ آئے دن اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں، لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے فینس کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔
ترشالا دت کی تازہ ترین تصاویر میں غضب کا ٹرانسفارمیشن دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔ سی گرین کلر کی ساٹن ڈریس میں ترشالا کی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے۔
ترشالا دت نے اپنے اپنے اسٹائل کو سی گرین کلر کے ٹائنی ہینڈ بیگ اور ہیلس کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ ہائی پونی ہیئر اسٹائل انہیں اسٹننگ لُک دے رہا ہے۔