ڈیزائنر سے زیادہ سمپل ساڑی میں دلکش نظرآئیں مونالیسا، پوز سے جیت لیا فینس کا دل
مونالیسا بھوجپوری اور ٹی وی انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے، لیکن انہوں نے دوسرے انڈسٹری کے پروجیکٹس میں بھی کام کیا ہے۔ اداکاری کے علاوہ اداکارہ اسٹائلش اور دیسی لُک کے لئے بھی پہچانی جاتی ہیں، جو آئے دن ہی اپنے اپنے لُکس سے فینس کو روبرو کراتی ہیں۔ حال ہی میں مونالیسا کے نام سے پہچان بنانے والی انترا بسواس نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ دیسی اوتار میں نظر آرہی ہیں۔
اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافری سرگرم رہتی ہیں اور اپنے اسٹننگ لُکس سے فالورس کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہیں۔
ویسٹرن سے لے کر ٹریڈیشنل آوٹ فٹس تک، مونالیسا ہر طرح کے آوٹ فٹس میں فینس کا اٹینشن لیتی ہیں۔
مونالیسا نے بلیک سمپل ساڑی میں بھی غضب کی لگ رہی ہیں۔