کھلے آسمان کے نیچے نصرت جہاں کا سیزلنگ فوٹو شوٹ، غضب ڈھا رہا ہے ان کا یہ اوتار
ساڑھی کے ساتھ اداکارہ کا فینسی لک ان کے مداحوں کو کافی بھا رہا ہے۔ ان تصاویر میں نصرت کی خوبصورتی پر یقیناً ہر کوئی دل ہار جائے ۔اداکارہ اپنی ازدواجی زندگی کو لے کر بھی زیر بحث رہتی ہیں۔ انہوں نے 2019 میں کولکاتہ کے معروف بزنس مین نکھل جین سے شادی کی تھی، لیکن انہیں سال بھر میں ہی طلاق ہوگیا تھا۔ اب نصرت بی جے پی پارٹی سے وابستہ یشداس گپتا کے ساتھ رہتی ہیں، جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
نصرت جہاں اسکائی بلیو رنگ کی ساڑھی sky blue میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کے پوزنگ اسٹائل کے تو کیا ہی کہنے۔
ساڑھی کے ساتھ اداکارہ کا فینسی لک ان کے مداحوں کو کافی بھا رہا ہے۔ ان تصاویر میں نصرت کی خوبصورتی پر یقیناً ہر کوئی دل ہار جائے ۔
بنگالی فلموں کی مقبول ترین اداکارہ نصرت جہاں کی خوبصورتی میں ماں بننے کے بعد کافی نکھار آیا ہے۔