Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

عالیہ بھٹ کے شادی کے دو مہینے بعد ہی حاملہ ہونے پر یہ کیا کہہ گئیں رنبیر کپور کی بہن، پوسٹ ہوئی وائرل

کپور خان کی بہو عالیہ بھٹ نے جب سے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے تب سے کپور خاندان اور بھٹ کنبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ یہ دونوں خاندان ننہے مہمان کے آنے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں ۔ اس درمیان جیسے ہی رنبیر کپور کی بہن اور عالیہ کی نند ردھما کپور کو گڈنیوز ملی تو انہوں نے سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹ کردی کہ وہ تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔

کپور خان کی بہو عالیہ بھٹ نے جب سے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے تب سے کپور خاندان اور بھٹ کنبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ یہ دونوں خاندان ننہے مہمان کے آنے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں ۔ اس درمیان جیسے ہی رنبیر کپور کی بہن اور عالیہ کی نند ردھما کپور کو گڈنیوز ملی تو انہوں نے سوشل میڈیا پر ایسی بات پوسٹ کردی کہ وہ تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔

ردھما کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر عالیہ اور رنبیر کی پیاری سے تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا : میرے بے بی کا اپنا بے بی آنے والا ہے ۔ تم دونوں سے بہت پیار کرتی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.