اس اداکارہ نے بلیک مونوکنی میں شیئر کردی اتنی بولڈ تصویر، فینس رہ گئے دنگ
نوے کی دہائی میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے سنسنی پھیلانے والی مشہور بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین کو بھلا کون بھول سکتا ہے ۔ فلموں سے دور سشمتا سین زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر گزارتی ہیں ۔ اس درمیان سشمتا سین کا تازہ فوٹوشوٹ سامنے آیا ہے ، جس میں سشمتا کافی بولڈ انداز میں نطر آرہی ہیں ۔

حال ہی میں سشمتا سین نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ سوئمنگ پول کے پاس ہاٹ اور بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ مونوکنی میں سشمتا سین کی اس تصویر نے انٹرنیٹ کا ٹمپریچر بڑھا دیا ہے ۔