Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کیمرے کے سامنے برالیس ہوکر عرفی جاوید نے پہنی نائٹی، فینس رہ گئے ہکا بکا

عرفی جاوید نے کافی کم وقت میں فیشن انڈسٹری میں اپنی الگ جگہ بنالی ہے ۔ بیشک عرفی کے کپڑے عجیب و غریب اور بولڈ ضرور ہوتے ہیں، لیکن انہیں نظر انداز کرنا ہر کسی کیلئے مشکل ہوجاتا ہے ۔ اب عرفی نے سوشل میڈیا پر نائٹی پہن کر ایسی تصاویر شیئر کردی ہیں، جو انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں ۔

تازہ تصویروں میں عرفی جاوید کریم کلر کی نائٹی پہنے نظر آرہی ہیں ، جسے پہن کر عرفی ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دے رہی ہیں ۔

عرفی کی اس نائٹی کا گلا زیادہ زیادہ ڈیپ ہے کہ اداکارہ کی ڈریس کا ڈیپ نیک ان کے لک کو بولڈ انداز دے رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.