Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ٹاپ لیس ہوکر عرفی جاوید نے بدن پر لپیٹا بجلی کا تار، دکھایا اب تک سب سے بولڈ لک

اداکارہ عرفی جاوید ہر مرتبہ اپنے قاتلانہ انداز سے فینس کو زخمی کرتی رہتی ہیں۔ ہر مرتبہ وہ اپنے بے باک انداز سے لوگوں کو حیران کردیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی نے ایسا ہی کیا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے، جس میں وہ تار لپیٹے نظرآرہی ہیں ۔ اس مرتبہ انہوں نے بجلی کے تار کو ہی اپنا آوٹ فٹ بنالیا ہے ۔

عرفی کے ذریعہ شیئر کئے گئے ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں وہ نیلے تار کے ساتھ نظر آرہی ہیں پھر پلک جھپکتے ہی وہ انہیں تاروں کی ڈریس بھی بنالیتی ہیں۔ اداکارہ کی یہ پوسٹ جم کر وائرل ہورہی ہے ۔

عرفی نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا : ہاں یہ وائر ہے ۔ وائر کو کاٹا بھی نہیں گیا ہے ۔ میرا ماننا ہے یہ کہ بمب لگ رہا ہے ۔ میں لگتا ہے کہ میں الگ رنگوں میں بھی ٹرائی کروں گی، میرے لئے فیشن تجربہ کرنا اور کچھ نیا تخلیق کرنا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.