انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوئیں رومانٹک، تصاویر نے مچایا تہلکہ
مشہور بالی ووڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ کبھی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ریلیشن شپ کو لے کر تو کبھی اپنے بے باک بیانات کو لے کر ۔ عالیہ کی بولڈ تصویریں ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔
مشہور فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اپنے ریلیشن شپ کو لے کر کافی بنداس خیالات والی عالیہ نے اپنے بوائے فرینڈ شین گریگوئرے کے ساتھ کافی بولڈ اور رومانٹک تصویریں شیئر کی ہیں ۔
انوراگ کشیپ کی بیٹی عالیہ کشیپ ان دنوں اٹلی میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ عالیہ اور شین کی تصویروں پر فینس اور فرینڈس جم کر لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں ۔