اداکارہ حنا خان نے گرین سویم سوٹ میں سمندر کنارے کرایا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ دی ایسی بات
چھوٹے پردے پر اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی اداکارہ حنا خان کی سوشل میڈیا پر کافی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ وہیں وہ اپنی خوبصورت تصویروں سے فینس کا دل جیتتی رہتی ہیں ۔ حالانکہ اس مرتبہ حنا اپنی بولڈ اداوں سے لوگوں کو کلین بولڈ کرہی ہیں ۔

حال میں اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر اپنی کچھ انتہائی ہاٹ اور بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان کے فینس تصویروں کو دیکھنے کے بعد اداکارہ کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ حنا خان اپنے بولڈ لک سے لوگوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا رہی ہیں ۔
اداکارہ حنا خان گرین کلر کی خوبصورت مونوکنی میں نظر آرہی ہیں، جس میں کمر پر ایک کٹ بھی ہے ۔