شادی کے بعد اس اداکارہ کو کنٹرول کرنا ہوا مشکل، لگاتار شیئر کررہی ہیں بولڈ تصاویر
شادی کے بعد اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی ایسی تصویریں شیئر کررہی ہیں، جو آگ لگا رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ اتنی زیادہ بولڈ اور ہاٹ لگ رہی ہیں کہ فینس کے دلوں کی دھڑکنیں اور بھی زیادہ تیز ہوگئی ہیں ۔

ان تصویروں میں مونی گولڈن کلر کا شمری تھائی سلٹ گاون پہنے ہوئی ہیں ۔
اداکارہ کا یہ گاون اتنا زیادہ ریویلنگ ہے کہ لوگوں کی نگاہیں ان کے حسن پر نہیں ہٹ پارہی ہیں ۔