اداکارہ اروشی روتیلا کی ہوگئی ایسی حالت، کہا : زندگی میں کبھی ایسا درد محسوس نہیں کیا
اداکارہ اروشی روتیلا ہر دن اپنی خوبصورتی سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اروشی کسی بھی پروگرام پر اپنی موجودگی سے شائقین کو چکاچوندھ کردیتی ہیں ۔ ابو ظہبی کے یس آئی لینڈ پر اتحاد ایرینا میں ہوئے آئیفا ایوارڈ 2022 میں اروشی روتیلا کا جلوہ قابل دید تھا ۔
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے آئیفا 2022 میں پہنی مائیکل سنکو ڈریس سے خود پر چوٹ لگنے کے بعد کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی ایسا درد محسوس نہیں کیا ۔ بتادیں کہ اس ڈریس کی قیمت 45 لاکھ روپے تھی ۔
اروشی روتیلا ہر دن اپنی خوبصورتی سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اروشی کسی بھی پروگرام پر اپنی موجودگی سے شائقین کو چکاچوندھ کردیتی ہیں ۔ ابو ظہبی کے یس آئی لینڈ پر اتحاد ایرینا میں ہوئے آئیفا ایوارڈ 2022 میں اروشی روتیلا کا جلوہ قابل دید تھا ۔
آئیفا کیلئے اروشی نے ڈیزائنر مائیکل سنکو کی ڈریس پہنی تھی، جس کی قیمت 45 لاکھ روپے تھے ۔ ہائی اسٹل اور پلنجنگ نیک لائن کے ساتھ گولڈن جھلملاتے کڑھائی والے گاون میں اروشی روتیلا کی خوبصورتی قابل دید تھی