اداکارہ حنا خان نے ساڑی کا پلو سرکار کر دکھائی ایسی ادا، فینس ہوگئے دیوانے
اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، جہاں وہ اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز کو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر حنا کی فین فالوئنگ کافی اچھی ہے ۔ اب ایسے میں حنا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ انتہائی شاندار تصاویر شیئر کی ہیں ۔
حال ہی میں اداکارہ حنا خان نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
حنا خان کا ساڑی لک ان کے فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ انسٹاگرام پر حنا خان کو تقریبا 17 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔
حنا خان اپنی تازہ تصویروں میں بیج کلر کی خوبصورت ساڑی میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔
اداکارہ حنا خان نے اس نیٹ والی ساڑی کے ساتھ سفید بلاوز پہن رکھا ہے ۔