Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شوہر کے ساتھ بیچ پر انٹیمیٹ ہوتی نظر آئی یہ مشہور اداکارہ، ٹرولس نےکیا کہا

 بنو میں تیری دلہن نام کے ٹی وی شو میں سندوری کا کردار ادا کرچکی اداکارہ کامیا پنجابی نے اب ایک بولڈ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے ۔ اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔ جہاں کچھ فینس اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں تو وہیں کچھ انہیں ٹرول کرنے کی بھی کوشش کررہے ہیں ۔

اداکارہ کامیا پنجابی کو تازہ تصویر میں اپنے شوہر شلبھ ڈانگ کو بیچ کنارے کس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصویر میں شلبھ ڈانگ نے کیپ لگا رکھی ہے ۔

کامیا پنجاب کی تصویر انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہے اور اس کو ہزاروں لائیکس مل چکے ہین ۔ کئی لوگوں نے اس پر دل اور فائر ایموجی شیئر کیا ہے تو وہیں کئی لوگوں نے لو فار ایور، بہت رومانٹک کپل ، لو پنجابی کس جیسے کمنٹس کیے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.