اداکارہ عرفی جاوید نے پار کی ساری حدیں، اب پہن لی ایسی ڈریس، دیکھ کر چکرا گیا فینس کا سر
اداکارہ عرفی جاوید اپنے نت نئے فیشن سینس کو لے کر چھائی رہتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر سے عرفی نے فیشن کی دنیا میں بڑا تجربہ کرکے دکھایا ہے ۔ عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ فینس اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں ۔

اب اداکارہ عرفی جاوید نے ٹاٹ کی بوری سے اپنے ڈریس بنائی ہے ۔ اداکارہ کا یہ لک سوشل میڈیا پر منٹوں میں وائرل ہوگیا ہے ۔
عرفی جاوید نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں بورے کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں اور اپنا بولڈ لک فلانٹ کررہی ہیں ۔