Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اس اداکارہ نے بکنی کے اوپر ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپٹ کرکرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ

 34 سالہ اداکارہ روبینہ دلیک کا تازہ لک سوشل میڈیا پر فینس کے ہوش اڑا رہا ہے ۔ روبینہ اپنے اس تازہ لک میں بکنی کے اوپر ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپیٹ کر آگئی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ لک شوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔

اداکارہ روبینہ دلیک کا تازہ لک سوشل میڈیا پر فینس کے ہوش اڑا رہا ہے ۔ روبینہ اپنے اس تازہ لک میں بکنی کے اوپر ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپیٹ کر آگئی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ لک شوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔

بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک تازہ فوٹوشوٹ میں قہر ڈھا رہی ہیں ۔ اداکارہ نے اپنے بدن پر ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپیٹ رکھا ہے ۔

اداکارہ نے ٹرانسپیرنٹ کپڑے کے اندر بکنی پہن رکھی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.