Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

ممتاز کی بیٹی تانیاکی خوبصورتی کے آگے فیل ہیں بالی ووڈ اداکارائیں، تصویریں اڑادیں گی ہوش

 تصویروں میں تانیا کہیں گلیمرس ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں تو کہیں وہ بکنی میں میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصویروں پر بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے بھی کمنٹس کیے ہیں۔ ساتھ ہی مداح بھی تانیا کی خوبصورتی پر مر مٹے ہیں۔

ماضی کی کامیاب ترین اداکارہ ممتاز ان دنوں فلمی دنیا سے پوری طرح غائب ہیں۔ ممتاز آج بھلے ہی خبروں میں نہ ہوں لیکن ایک وقت تھا جب انہوں نے اپنی اداکاری اور خوبصورتی سے ہندی سنیما پر راج کیا اور کروڑوں دلوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ ممتاز 70 کی دہائی میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ وہ کئی سوپر ہٹ فلموں کی ہیروئن تھیں اور ان پر فلمائے گئے گانے آج بھی مداحوں کو جھومنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ ممتاز ایک بار پھر اپنی بیٹی تانیا مادھوانی کی وجہ سے خبروں میں ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

تانیا گلیمر اور خوبصورتی میں بالی ووڈ کی اداکاراؤں کو کڑی ٹکر دیتی ہیں۔ حالانکہ وہ فلمی دنیا کی چکاچوند سے بہت دور ہیں۔ تانیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنے لائف اسٹائل سے جڑی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان تصویروں میں تانیا کا گلیمر نکھر کر سامنے آتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.