Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

مشہور سنگرکے کےکی موت پر وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹ، کہا! بے وقت موت کے بارے میں سن کر غمگین ہوں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کے کے کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا، مشہور گلوکار کرشن کمار کناتھ کی بے وقت موت کے بارے میں سن کر دکھ ہوا۔ ان کے گیتوں میں اظہار کا وسیع سلسلہ ہے۔ ہم انہیں ان کے گانوں کے ذریعے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ان کے خاندان اور مداحوں سے میری تعزیت۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ ،نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو،مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کے کے کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مشہور گلوکار کے کے کا 31 مئی کی رات کولکتہ میں انتقال ہوگیا۔ معلومات کے مطابق ایک کنسرٹ کے دوران ان کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ آدھی رات کو ملنے والی اس افسوسناک خبر کے بعد نہ صرف مداح بلکہ بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.