Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اب عرفی جاوید نے پہن لی ایسی برالیٹ، ڈیزائن کو دیکھ کر پھٹی رہ گئی لوگوں کی آنکھیں

اداکارہ عرفی جاوید ہر مرتبہ اپنے کپڑوں کے ساتھ ایک نیا تجربہ کرتی نظر آتی ہیں ۔ وہ کب کیا پہن کر سامنے آجائیں کسی کو معلوم نہیں ۔ عرفی ہر مرتبہ فینس کو اپنے اپ ڈیٹ فیشن سے حیران کردیتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر وہ ایسے لک میں سامنے آگئیں کہ لوگوں کی آنکھیں پھٹی پھٹی کی رہ گئیں۔

عرفی جاوید کا نیا فیشن سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہے ۔ ان کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ، جس کو انہوں نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پرشیئر کیا ہے ۔

عرفی جاوید نے ایک سفید کلر کی عجیب و غریب برالیٹ پہن رکھی ہے ۔ اس برالیٹ کو فرنٹ سے ہاتھ کا ڈیزائن دیا گیا ہے ، جو دیکھنے میں کافی عجیب و غریب لگ رہا ہے ۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے نیچے بلیک کلر کی اسکرٹ پہن رکھی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.