Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ پرینکا کھیرا کا گلیمرس اوتار دیکھ کر تھم گئی فینس کی سانسیں، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

بھوجپوری پاور اسٹار پون سنگھ کے ساتھ سیڈ سانگ "یاد آتی نہیں” میں کام کرنے والی اداکارہ پرینکا کھیرا اپنی گلیمرس اداوں کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب ایک مرتبہ پھر سے انہوں نے اپنے گلیمرس اوتار سے فینس کی سانسیں تھما دی ہیں ۔

اداکارہ پرینکا کھیرا نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ اس میں ان کا گلیمرس اوتار قابل دید ہے ۔ خواہ ویسٹرن لک میں ہو یا پھر ہندوستانی آوٹ فٹ ، اداکارہ ہر لک میں قہر ڈھاتی ہیں ۔

پرینکا کھیرا نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا : اپنے آپ کو آزاد کرو ۔ دنیا میں یقین کریں ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں اداکارہ سفید جینس اور بلیک ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔

پرینکا کھیرا کی تصاویر پر کمنٹس کتے ہوئے فینس نہیں تھک رہے ہیں ۔ وہ ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا : اتنی خوبصورت نظر نہ آو ، عوام پاگل ہوجائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.