Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ شردھا داس نے بلیک ساڑی میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ

 شردھا داس ساوتھ سنیما کی اداکارہ ہیں، لیکن وہ تمل ، تیلگو کے علاوہ اور بھی دوسری زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ اداکارہ اپنے اسٹائلش اور گلیمرس لک کو لے کر مشہور ہیں ۔ کبھی وہ پردے پر اپنی اداکاری سے لوگوں کا دل جیتتی ہیں تو کبھی سوشل میڈیا پر گلیمرس انداز سے ۔ ایک مرتبہ پھر شردھا اپنی تصویروں سے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔

شردھا نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ڈیزائنر بلیک ساڑی میں تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی قابل دید بنتی ہے ۔

شاید ہی کوئی ہوگا جس کی اداکارہ کے بلیک لک پر نظر پڑے اور وہ ان تصویروں پر ٹھہرے نا ۔

سلیولیس بلاوز پہن کر الٹے پلو کی ساڑی میں اداکارہ اپنے کروی لک سے قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں اداکارہ اپنی پتلی کمر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.