Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ گوہر خان بننا چاہتی ہیں ماں، مگر کہی یہ بڑی بات، جان کر آپ بھی رہ جائیں گے دنگ

اداکارہ اور ماڈل گوہر خان (Gauahar Khan) اور زید دربار فینس کو اکثر کپل گولس دیتے رہتے ہیں ۔ اپنے کریئر میں ایک دوسرے کو تعاون کرنے سے لے کر رومانٹک سیلفی لینے یا دونوں کی کیمسٹری انسٹاگرا انسٹاگرام پر اکثر دکھ جاتی ہے ۔ دونوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے نکاح سے لے کر ریلیشن شپ اور ٹرولس تک کے بارے میں کھل کر بات کی ۔

گوہر خان اور زید دربار نے دسمبر 2020 میں شادی کی تھی ۔ دونوں سب سے کیوٹ کپلس میں شمار ہوتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں ۔ گوہر خان اور زید دربار فینس کو اکثر کپل گولس دیتے رہتے ہیں ۔ اپنے کریئر میں ایک دوسرے کو تعاون کرنے سے لے کر رومانٹک سیلفی لینے یا دونوں کی کیمسٹری انسٹاگرام پر اکثر دکھ جاتی ہے ۔ دونوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے نکاح سے لے کر ریلیشن شپ اور ٹرولس تک کے بارے میں کھل کر بات کی ۔

ای ٹائمس کو دئے ایک انٹرویو میں گوہر خان اور زید دربار نے اپنے ریلیشن شپ پر کہا کہ اب ہم لوگ ایک دوسرے کو پہلے سے زیادہ سمجھنے لگے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ہر دن پیار بھرا ہوتا ہے ۔ کئی مرتبہ ہمارے درمیان بحث بھی ہوتی ہے اور ہم ایک دوسرے کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن ہم ایک دوسرے سے ہی سیکھتے ہیں ۔

گوہر خان نے یہ بھی کہا کہ اگر ہم کام کے سلسلے میں باہر ہوتے ہیں تو یا تو وہ مجھے سیٹ پر جوائن پر کرلیتے ہیں یا پھر میں انہیں دو دنوں کیلئے جوائن کرلیتی ہوں۔ سب سے زیادہ میں نے 15 دنوں تک زید کو نہیں دیکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.