Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

شاہ رُخ خان کی بیگم گوری خان کی ایسی تصویریں پہلے نہیں دیکھی ہوں گی،ان کے سامنے بالی ووڈ حسینائیں بھی فیل

گوری واقعی تصویروں میں قہر ڈھارہی ہیں۔ اس لباس میں ان کا فیگر بھی بہت سلم لگ رہا ہے۔ لگتا ہے گوری نے کافی وزن کم کر لیا ہے۔ گوری کی ان تصویروں کو مداح بھی بے حد پسند کر رہے ہیں۔

بالی ووڈ کی بہترین جوڑیوں میں سے ایک، شاہ رخ خان اور گوری خان کی زندگی میں اس وقت خوشیوں کی بہار ہے۔ دونوں کے بیٹے آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کلین چٹ دے دی ہے اور ان خوشی کے لمحات کے درمیان گوری نے اپنی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

بیگم گوری خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ گوری اکثر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی اپ ڈیٹس اپنے مداحوں اور فالوورس کے درمیان سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کرتی رہتی ہیں۔ گوری نے ہفتے کے روز اپنی ایسی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ حیرت انگیز طور پر خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.