Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

کشمیرا شاہ نےاس عمر میں کرایاٹوپیس بکنی میں بولڈ فوٹوشوٹ، ٹرولرس نے کہا-واہ آنٹی

کشمیرہ شاہ کو ٹرول بھی کیا گیا ہے، ایک نے لکھا ‘واہ آنٹی’ تو دوسرے نے لکھا ‘مٹی’ زیادہ لگا لی کیا، وہیں ایک اور نے لکھا ہے،’اتنا فلٹر‘۔کشمیرہ شاہ ایک فلمی اداکارہ ہیں انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے ان کی فلموں کو خوب پسند کیا گیا ہے۔

کشمیرہ شاہ ٹی وی آرٹسٹ کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ ہیں۔اس کے علاوہ وہ فلمی اداکارہ بھی ہیں، وہ اکثر اپنی ہاٹ اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔اب انہوں نے سوئمنگ پول میں ٹو پیس بکنی پہن کر بولڈ پوز دیے ہیں۔ اس میں انہوں نے نارنجی رنگ کی ٹو پیس بکنی پہنی ہوئی ہے۔ انہیں سوئمنگ پول میں مزے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ کشمیرہ شاہ نے بلیک کلر کا چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔وہ پانی میں پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔اس میں ان کا سلم اور ٹونڈ فگر بھی نظر آرہا ہے۔تصویر میں کشمیرہ شاہ کیمرے کی طرف دیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے میک اپ اور لپ اسٹک لگائی ہوئی ہے، اس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ‘کچھ لوگ مجھ پر ہنستے ہیں کیونکہ میں مختلف ہوں، اس کے علاوہ کشمیرا شاہ نے ان کے شوہر کرشنا ابھیشیک سمیت کئی لوگوں کو ٹیگ بھی کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.