کرینہ کپور خان سمیت ان اداکارہ نے اپنی ڈریس سے کھینچا دھیان، آپ بھی کریں گے ان کے فیشن کی تعریف
کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) سمیت کئی بالی ووڈ اداکارہ اس ہفتے اپنے گلیمرس اوتار میں نظر آئیں۔ سبھی نے اپنے انوکھے فیشن سینس سے نیٹجنس کا دھیان کھینچا۔ آئینے، اس ہفتے بہترین آوٹ فٹ میں نظر آئی اداکارہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) سمیت ملائیکہ اروڑہ، تارا ستاریہ جیسی اداکارہ کو اس ہفتے شاندار ڈریس میں دیکھا گیا۔ سبھی اداکارہ نے اپنے یونک فیشن سینس سے نیٹجنس کا دھیان کھینچا تھا۔
اننیا پانڈے نے سلور کلر کی ڈریس میں کافی خوبصورت پوز دیا۔ اداکارہ کی خوبصورتی دیکھتے ہی بنتی ہے۔
جھانوی کپور پرپل گاون میں مسکراتی ہوئی بے حد پیاری لگ رہی ہیں
ملائیکہ اروڑہ نے گلابی رنگ کے برالیٹ کے ساتھ نیان گرین سیٹن آوٹ فٹ کیری کیا تھا۔ وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔
کرینہ کپور کی خوبصورتی سلور کلر کی ڈریس میں مزید نکھر کر سامنے آئی۔
تارا ستاریہ سفید رنگ کی جھلملاتی برالیٹ اور اسکرٹ میں ہمیشہ کی طرح گلیمرس لگ رہی ہیں۔