Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

جھانوی کپور کا پنک ڈریس میں نظر آیا گلیمرس اوتار، کیا آپ نے دیکھی خوبصورت تصاویر

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کو جھلملاتے اور چمکیلے آوٹ فٹ کیری کرنا بہت پسند ہے۔ اداکارہ نے کرن جوہر کے 50ویں برتھ ڈے پارٹی میں اپنی گلیمرس اداوں سے پیپراجی کے ساتھ ساتھ سیلبس کی بھی توجہ کھینچی تھی۔ یہاں ان کی تازہ ترین تصاویر دیکھیں۔

جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) کو الگ الگ طرح کے آوٹ فٹ میں فوٹو شوٹ کروانا پسند ہے۔ وہ جب بھی کسی تقریب میں شامل ہوتی ہیں، اپنے فیشن سینس سے لوگوں کا توجہ کھینچتی ہیں۔

جھانوی کپور نے تازہ ترین تصاویر میں کافی اسٹائلش ڈریس پہن رکھی ہے۔ وہ حسین لگ رہی ہیں۔

جھانوی کپور پنک شمری ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ تصویر سے اداکارہ کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ فٹنس بیاں ہو رہی ہے۔

جھانوی کپور کو باڈی کان ڈریس سے خاص لگاو ہے۔ وہ اکثر اس طرح کی ڈریس میں نظر آتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.