بولڈنیس دکھانے کیلئے اب عرفی جاوید نے آگے سے ہی کاٹ ڈالی اپنی ڈریس، کیمرے میں قید ہوگیا کچھ ایسا
عرفی جاوید کی ڈریس کے فرنٹ پر ایک بڑا کٹ ہے ، جس میں وہ کہیں نہ کہیں اوپس مومنٹ کا شکار ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ ڈریس اتنی زیادہ ریویلنگ ہے کہ اس میں اداکارہ کی زیادہ تر باڈی دکھ رہی ہے ۔
ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن کی وجہ سے ہمیشہ ہی لائم لائٹ میں بنی رہتی ہیں ۔ عرفی تقریبا ہر روز کچھ ایسا پہن کر کیمرے کے سامنے آجاتی ہیں کہ لوگ نہ چاہ کر بھی انہیں دیکھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔ اسی درمیان ایک مرتبہ پھر عرفی نے کچھ ایسا پہن لیا ، جس کو دیکھ کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئے ۔
عرفی جاوید کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس میں عرفی اپنے کپڑوں سے ایک مرتبہ پھر ہرکسی کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہی ہیں ۔
عرفی جاوید کی ڈریس کے فرنٹ پر ایک بڑا کٹ ہے ، جس میں وہ کہیں نہ کہیں اوپس مومنٹ کا شکار ہوتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی یہ ڈریس اتنی زیادہ ریویلنگ ہے کہ اس میں اداکارہ کی زیادہ تر باڈی دکھ رہی ہے ۔